جماعت نہم کے بچوں کے لیے اردو ایم سی کیوز mcqs
جماعت نہم
1 سبق "اخلاق نبوی " ص کا مصنف کون ہے
الف مولانا شبلی نعمانی ب سر سید احمد خان ج محمد حسین آزاد د میر تقی میر
2 بہادر شاہ ظفر کے والد کا نام کیا تھا
الف بہادر شاہ ثانی ب اکبر شاہ ثانی ج لعل شاہ ثانی د احمد شاہ ثانی
3 " ندوۃ العلماء " کس مصنف نے قائم کیا تھا
الف سر سید احمد خان ب الطاف حسین حالی ج مولانا شبلی نعمانی د مولوی نذیر احمد
4 مرزا اسداللہ خان غالب کہا پیدا ہوئے .
الف دہلی ب کلکتہ ج لاہور د آگرہ
5 مولانا شبلی نعمانی کس سن میں وفات پائی .
الف 1914 ب 1915 ج 1916 د 1917
6 کس شاعر کو مشکل پسند شاعر کہا جاتا ہے.
الف میر تقی میر ب اسداللہ خان غالب ج حسرت موہانی د الطاف حسین حالی
7 خواجہ الطاف حسین حالی کس سن میں پیدا ہوئے .
الف 1835 ب 1836 ج 1837 د 1838
8 کس شاعر کو دبستان لکھنو کا نمائندہ شاعر کہا جاتا ہے .
الف بہادر شاہ ظفر ب سرسید احمد خان ج میر تقی میر د خواجہ حیدر علی آتش
9 سبق " نصوح کا خواب" کس مصنف نے لکھا ہے .
الف مولوی نذیر احمد ب فرحت اللہ بیگ ج الطاف حسین حالی د سرسید احمد خان
10 دیا شنکر اور نواب مرزا کس شاعر کے مشہور شاگردوں میں سے ہے .
الف مولانا شبلی نعمانی ب خواجہ حیدر علی آتش ج میر تقی میر د الطاف حسین حالی
11 کس شاعر نے سادہ طرز تحریر کو فروغ دے کر اردو پر احسان کیا.
الف الطاف حسین حالی ب مرزا اسداللہ خان غالب ج سرسید احمد خان د حسرت موہانی
12 میر تقی میر کس سن میں جہان فانی سے رخصت ہوئے
الف 1510 ب 1610 ج 1710 د 1810
13 تہذیب الاخلاق،اسباب بغاوت اور خطبات احمدیہ کس مصنف کی تصانیف ہیں .
الف سر سید احمد خان ب۔ شبلی نعمانی ج الطاف حسین حالی د میر تقی میر
14 کس شاعر کو غالب ،حالی ،اور حسرت نے اپنا استاد تسلیم کیا تھا .
الف مولوی عبد الحق ب میر تقی میر ج امیر خسرو د کوئی نہیں
15 محمد حسین آزاد کے والد کا نام کیا تھا .
الف مولوی شاکر علی ب مولوی ظفر علی ج مولوی باقر علی د کوئی نہیں
16 نظم " طلوعِ اسلام" کس کتاب سے لیا گیا ہے .
الف بال جبریل ب جاوید نامہ ج ارمغان حجاز د بانگِ درا
17 کس شاعر و ادیب کو پہلا ناول نگار تسلیم کیا جاتا ہے .
الف ڈپٹی نذیر احمد ب منشی پریم چند ج مرزا ادیب بیگ د فرحت اللہ بیگ
18 نظیر اکبر ابادی بنیادی طور پر کس قسم کا شاعر تھا .
الف درباری ب عوامی ج فطری د رومانوی
19 مراۃ العروس اور توبتہ النصوح کس شاعر کے مشہور تصانیف ہیں.
الف الطاف حسین حالی ب سرسید احمد خان ج ڈپٹی نذیر احمد د فرحت اللہ بیگ
20 نظم " برسات کی بہاریں " کس ہیت میں لکھی گئی ہے .
الف مثنوی ب مثلث ج مخمس د مسدس
21 مولوی نذیر احمد کس سن میں وفات ہوئے .
الف 1912 ب 1913 ج 1914 د 1915
22 نظیر اکبر ابادی پیشے کے لحاظ سے کیا تھا .
الف وکیل ب معلم ج تاجر د کسان
23 سبق " نصوح کا خواب" کس کتاب سے لیاہے.
الف مراۃ العروس ب بنات النعش ج توبتہ النصوح د ابن الوقت
24 وہ نظم جس کے ہر بند میں چار مصرعے ہو ،کہلاتی ہے .
الف مسدس ب مخمس ج مثلث د مربع
25 منشی پریم چند کب پیدا ہوئے.
الف 1880 ب 1881 ج 1882 د 1885
26 وہ نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہو ،کہلاتی ہے .
الف مثلث ب مخمس ج مربع د مسدس
27 سبق " حج اکبر " کس کتاب سے لیا گیا ہے.
الف پریم پچپسی ب جلوہ حسن ج پریم بتیسی د بازار حسن
28 امیر مینائی کس خاندان سے تعلق رکھتے تھے .
الف حضرت سیف علی شاہ مینا ب سلیم شاہ مینا ج حیات شاہ مینا د مخدوم شاہ مینا
29 1932 ء میں کس شاعر وادیب نے " ادب لطیف " رسالے کی ادارات سنبھالی.
30 وہ نظم جس اولیاء اللہ یا بزرگانِ دین کی تعریف کی جائے ،کہلاتی ہیں.
الف مثنوی ب منقبت ج سرسید احمد خان د کرنل محمد خان
31 ڈرامہ " دستک " کس مصنف کی شاہکار ڈرامہ ہے .
الف فرحت اللہ بیگ ب منشی پریم چند ج مرزا ادیب بیگ د کرنل محمد خان
32 وہ نظم جس میں کوئی قصہ کہانی یا جنگ کے حالات بیان کی گئی ہو ایسے،کہتے ہیں .
الف مناجات ب قصیدہ ج مرثیہ د مثنوی
33 مرزا فرحت اللہ بیگ کہاں پیدا ہوئے .
الف دہلی ب آگرہ ج لاہور د گجرات
34 وہ نظم جس میں کسی بادشاہ یا کسی دولت مند کی تعریف کیا جائے ایسے ،کہتے ہیں.
الف مثنوی ب قصیدہ ج رباعی د مرثیہ
35 کس شاعر نے زمانہ طالب علمی سے " کہکشاں" کے نام سے رسالہ جاری کیا تھا .
الف منشی پریم چند ب فرحت اللہ بیگ ج امتیاز علی تاج د کرنل محمد خان
36 وہ نظم جس میں کسی کی موت پر غم کا اظہار کیا جائے ایسے ،کہا جاتا ہے.
الف مثنوی ب رباعی ج مناجات د مرثیہ
37 امتیاز علی تاج کس سن میں جہان فانی سے رخصت ہوئے.
الف 19 اپریل 1970 ب 20 مئی 1970 ج 11 اکتوبر 1970 د 20 نومبر 1970
38 سبق " سفارش طلب " کس مصنف نے لکھا ہے .
الف شفیق الرحمن ب کرنل محمد خان ج مرزا ادیب بیگ د امتیاز علی تاج
39 شفیق الرحمن کے افسانوں کا پہلا مجموعہ" کرنیں " کس سن میں شائع ہوا.
الف 1938 ب 1939 ج 1942 د 1944
40 الفاظ کا وہ مجموعہ جو حقیقی معنی کے بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے ایسے ،کہلاتا ہے.
الف تشبیہ ب روزمرہ ج کہاوت د محاورہ
41 سبق" نیلی جھیل" کس کتاب سے لیا گیا ہے.
الف حماقتیں ب شگوفے ج مدوجزر د پرواز
42 کرنل محمد خان کا سال ولادت کیاہے.
الف 1909 ب 1910 ج 1911 1912
43 کرنل محمد خان ضلع جہلم کے کس گاؤں،میں پیدا ہوئے.
الف ریہڑ ب بنارس ج چکوال د گوئی نہیں
44 کس شاعر کو صاحب طرز مزاح نگار کہا جاتا ہے .
الف جون ایلیا ب پریم چند ج شفیق الرحمن د کرنل محمد خان
45 سبق " سفارش طلب" کس کتاب سے لیا گیا ہے .
الف بزم آرائیاں ب بجنگ آمد ج بسلامت روی د پرواز
46 وہ تحریریں جو انسانی احساسات خیالات اور افکار کی ترجمانی کریں انھیں، کہتے ہیں.
الف مذہب ب ادب ج سیاست د کوئی نہیں
47 لفظ "صنف " کے لغوی معنی کیا ہے .
الف پاس ب لحاظ ج نوع د کوئی نہیں
48 وہ تحریر جو وزن اور بحر کی پابندی سے آزاد ہو بلکہ روزمرہ گفتگو کی طرح ہوایسے ،کہا جاتا ہے .
الف نثر مرصح ب نثر مسجع ج نثر مقفی د نثر عاری
49 وہ کہانی جس میں پریوں،جنوں اور بادشاہوں کا ذکر ہو ایسے ،کہا جاتا ہے.
الف داستان ب ڈرامہ ج ناول د افسانہ
50 ڈراما کس زبان کا لفظ ہے.
الف ترقی ب یونانی ج ہندی د فارسی
51 لفظ ناول کے لغوی معنی کیا ہیں.
الف کچھ کرکے دیکھانا ب جھوٹی بات کرنا ج نرالا اور انوکھا د عبارت لکھنا
52 وہ طویل کہانی جس کا موضوع انسانی زندگی کے حقیقی واقعات پر مشتمل ہو، کہا جاتا ہے .
الف افسانہ ب ڈرامہ ج سوانح عمری د ناول
53 ایک ایسی کہانی جو تقریباً دو تین گھنٹوں میں ختم ہو جائے ایسے،کہا جاتاہے.
الف افسانہ ب افسانچہ ج ناول د ڈرامچہ
54 کس مشہور شخصیت کی زندگی کے حالات اور اس کا کردار قلم بند کرنا، کہا جاتا ہے .
الف خاکہ ب سوانح عمری ج آپ بیتی د انشائیہ
55 مرزا ادیب بیگ کو پہلا ،کہا جاتا ہے .
الف مضمون نگار ب سوانح نگار ج خاکہ نگار د سفرنامہ نگار
56 لفظ "انشائیہ" کے لغوی معنی کیا ہے.
الف نرالا اور انوکھا ب کچھ کر کے دیکھانا ج مختصر کرنا د عبارت لکھنا
57 وہ بیانیہ جو ایک سیاح سفر کے اختیتام پر اپنے مشاہدات ،کیفیات مرتب کرتا ہے ایسے کیا کہتے ہے .
الف سفرنامہ ب رپورتاژ ج روداد د روزنامچہ
58 مقررہ موضوع پر اپنے خیالات کا اس طرح اظہار کرنا کہ موضوع کے تمام پرتیں سامنے آجائیں، کہا جاتا ہے .
الف مقالہ ب مضمون ج روداد د مکتوب
59 اپنے ذہن وفکر سے اپنے تجربات و مشاہدات تخلیق کرنے کرنا ،کہلاتاہے .
الف تالیف ب مقدمہ ج تصنیف د کوئی نہیں
60 وہ تحریر جو کسی کتاب کے اصل متن سے پہلے لکھی جاتی ہے ایسے کیا کہتے ہے.
الف تبصرہ ب رپورتاژ ج فن پارہ د مقدمہ
61 اہل زبان کے عام بول چال کے انداز بیان کو کیا کہتے ہے.
الف روزمرہ ب محاورہ ج مجازہ مرسل د کوئی نہیں
62 مترنم ،مرتب اور وزن میں لکھے گئے یا بولے گئے الفاظ کو کیا کہتے ہے.
الف مصوری ب شاعری ج فنکاری د کوئی نہیں
63 "مصرع" کے لغت میں کیا معنی ہے.
الف ادنی ب ثانی ج دروازے کا تختہ د کوئی نہیں
64 وہ شعر جو شاعر کی زبان یا قلم سے فوراً اور بے ساختہ ادا ہو جائے ایسے کیا کہتے ہے.
الف توارد ب آورد ج تضمین د آمد
65 لفظ " غزل " کے لغوی معنی کیا ہے.
الف عورتوں سے بات کرنا ب محبوب کی صفت خوانی کرنا ج فریاد کرنا د کوئی نہیں
66 غزل کا ہر شعر مفہوم کے اعتبار سے کس چیز کا حامل ہوتا ہے.
الف محبت ب مضمون ج داستان د روداد
67 مطلع کے لغوی معنی کیا ہے.
الف غروب ہونے کی جگہ ب قیام گاہ ج طلوع ہونے کی جگہ د کوئی نہیں
68 لفظ " قافیہ " کس زبان کا لفظ ہے.
الف فارسی ب ترکی ج اردو د عربی
69 غزل کا سب سے خوبصورت شعر کو کیا کہلاتا ہے.
الف بیت الغزل ب نشتر ج بیت د شاہ بیت
70 وہ کاپی جس میں شاعر اپنے اشعار نوٹ کرتا ہے ایسے کیا کہتے ہے.
الف دیوان ب بیاض ج کلیات د کوئی نہیں
71 اشعار کا وہ مجموعہ جس میں شروع سے لیکر آخر تک ایک ہی خیال پیش کیا جائے ایسے کیا کہتے ہے.
الف قصیدہ ب مناجات ج نظم د رباعی
72 قصیدہ کس زبان کا لفظ ہے.
الف فارسی ب ترکی ج اردو د عربی
73 ایسا فن پارہ جس میں کسی خیالی چیز کو مجسم صورت میں پیش کیا جائے اسے،کہا جاتا ہے.
الف تمثیل ب خاکہ ج تبصرہ د کوئی نہیں
74جب شاعر اپنی شاعرانہ قدوقامت پر مغرور ہوکر اس کا فخریہ اظہار اپنی شاعری میں کرے اسے کیا کہتے ہے.
الف تمثیل ب تعلی ج مبالغہ د کوئی نہیں
75کنایہ کے لغوی معنی ہے.
الف آدھار لینا ب ظاہر کرنا ج رمزوشارہ د کوئی نہیں
76 جب کوئی لفظ اپنے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائے کہ اس کے حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق ہو تو اسے کیا کہتے ہے.
الف کنایہ ب مجازہ مرسل ج روزمرہ د استعارہ
77 جملہ اسمیہ کے کتنے اجزاء ہوتے ہیں.
الف 3 ب 4 ج 5 د 6
78 ناک میں دم کر دینا کیا ہے .
الف روزمرہ ب محاورہ ج کہاوت د کوئی نہیں
79 حکیم الامت کس شاعر کا لقب ہے .
الف حسرت موہانی ب جوش ملیح آباد ج علامہ محمد اقبال د میر تقی میر
80 زمانے کے لحاظ سے فعل کے کتنے اقسام ہیں.
الف 3 ب 4 ج 5 د 6
Comments
Post a Comment