مجازی مرسل

 مجاز مرسل 

جب کسی لفظ کو مجازی معنی یعنی غیر وضعی معنی میں استعمال کریں اور حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کےسوا کوئی اور علاقہ پایا جائے تو اسے مجاز مرسل کہتے ہیں ۔مجاز مرسل کے یہ علاقے کئی طرح کے ہوتے ہیں ۔

سبب کا ذکر کریں اور مسبب مراد لیں جیسے شاہ جہان نےتاج محل بنایا ۔

شاہ جہان تعمیر کا سبب تھا ۔ورنہ عمارت راج مزدوروں نے بنائی تھی ۔

   پانی تھا آگ وگرمی روز حساب تھی

   ماہی جو سیخ موج تک آئی کباب تھی 

آگ سبب ہے گرمی کا ۔سبب کہہ کر مسبب مراد لیا ہے ۔

   ساقیادے چک اب آتش رنگ 

 گرم وسردزمانہ سے ہوں یہ تنگ  

 سرد و گرم سے مراد انقلاب ہے ۔مسبب بول کر سبب مراد لیا ہے ۔کل بجائے جزو کے استعمال کرنا جیسے " خالد قلعہ میں رہتا ہے ". حالانکہ خالد کا مکان قلعہ کے ایک گوشے میں ہے ۔وہ سارے قلعہ میں نہیں رہتا ۔

   

Comments

Popular posts from this blog

جماعت نہم کے بچوں کے لیے اردو ایم سی کیوز mcqs

خوشحال خان خٹک کون تھا

ملی شهيد